جوہانسبرگ ، پاکستانی ایکسپورٹرز کی لیدر مصنوعات کی نمائش22سے 24مئی تک ہو گی

جوہانسبرگ(ندیم شبیر سے)جوہانسبرگ میں پاکستانی ایکسپورٹرز کی لیدر مصنوعات کی نمائش22سے 24مئی تک ہو گی،جس میں پاکستان کی12ایکسپورٹرز کمپنیاں حصہ لیں گی،نمائش میں حصہ لینے والی کمپنیوں میں جے این اے سیالکوٹ،ایم ایس زیڈ انٹر نیشنل سیالکوٹ،وائٹ پاک لیدر انڈسٹری سیالکوٹ،پاک زیب انٹر نیشنل سیالکوٹ،ابرو گروپ سیالکوٹ،رحیم امپیکس سیالکوٹ،جے این ایم سیفٹی گلوز سیالکوٹ،ایم ایچ ایکسپورٹ ،ایمپورٹ سیالکوٹ،ایم/ایس لائن ریڈ کو سیالکوٹ،کامی انڈسٹریز سیالکوٹ،الپائن انڈسٹریز سیالکوٹ،امریکن سیفٹی پاور ٹول(پرائیویٹ لمٹیڈ) کراچی شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں