پاکستان پریس کلب جنوبی افریقہ کے سالانہ انتخابات،شاہد چوہان صدر،چودھری شہباز انور نائب صدر،انور علی اعوان جنرل سیکرٹری منتخب

جوہانسبرگ(ندیم شبیر سے)پاکستان پریس کلب ساﺅتھ افریقہ کے سالانہ انتخابات2018,2019 ، شاہد چوہان صدر،چودھری شہباز انور نائب صدر،انور علی اعوان جنرل سیکرٹری،محمد علی انجم فنانس سیکرٹری،اقبال لودھی جوائنٹ سیکرٹری اور فہیم شہباز سیکرٹری انفارمیشن منتخب،مسلم لیگ ن کے رہنماﺅں خالد سلہریا،راشد بشیر سیال ،چودھری شہزاد انور،پاکستان تحریک انصاف کے رہنماﺅں احمد ولید بخاری،یاسین گھمن اور دیگر سیاسی و سماجی رہنماﺅں نے پریس کلب کی نو منتخب باڈی کو مبارکباد دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

پاکستان پریس کلب جنوبی افریقہ کے سالانہ انتخابات،شاہد چوہان صدر،چودھری شہباز انور نائب صدر،انور علی اعوان جنرل سیکرٹری منتخب” ایک تبصرہ

  1. ویسے حیرت ہے یہ الیکشن ہوا کب اور چوہان صاحب کو کس نے صدر بنایا، جو لوگ صحافت کی الف ب بھی نہیں جانتے وہ پریس کلب بنا رہے ہیں اورسیز پاکستانیوں کو ٹھگنے کا نیا انداز چوہان صاحب ایک دفعہ پھر لوگوں کو بیوقوف بنانے کے لیے، شکاری نئے جال کے ساتھ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں