جنوبی افریقہ کے ممتاز بزنس مین پرنس شہباز کی طرف سے چودھری ہاﺅس روڈی پورٹ میں افطار ڈنر

روڈی پورٹ(ندیم شبیر سے)جنوبی افریقہ کے ممتاز بزنس مین پرنس شہباز کی طرف سے چودھری ہاﺅس روڈی پورٹ میں جنوبی افریقہ میں مقیم پاکستانی بزنس مینوں اور عوامی و سماجی شخصیات کے اعزا ز میں افطارڈنر دیا گیا،افطار ڈنر میں چودھری بلال،سید تنویر بخاری،عامر،روزنامہ خبریں اور چینل 5کے بیورو چیف ندیم شبیر،وسیم احمد،حبیب اللہ،شعبان چودھری،جوہانسبرگ میٹرو پولیس کے ہیڈ کرنل زینلے سمیت دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں