لندن میں بک شاپ پر ٹرمپ حامیوں کا حملہ، اسلامی کتابیں پھاڑ دیں

لندن(اے ون نیوز)برطانیہ کے دارالحکومت میں بک شاپ پر ٹرمپ حامیوں نے حملہ کرکے اسلامی کتابیں پھاڑ دیں۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں مذہبی شدت پسند گروپ نے ٹرمپ کی حمایت میں لندن کے وسط میں واقع برطانیہ کی سب سے بڑی کتابوں کی دکان پر حملہ کردیا۔ برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں مذہبی شدت پسندوں نے ٹرمپ کی حمایت میں احتجاج کرتے ہوئے ملک کی سب سے بڑی بک شاپ پر حملہ کرکے اسلامی کتابوں کو پھاڑ دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں