Thursday, April 25, 2019
Home Blog Page 2
دبئی(اے ون نیوز) دنیا کی سب سے اونچی عمارت برج خلیفہ پر آسمانی بجلی گر گئی۔ گزشتہ ہفتے سے متحدہ عرب امارات میں بارشیں ہو رہی ہیں تاہم ہفتے کی شام دبئی میں ایک ایسا منظر دیکھنے میںآ یا جس نے سب کو حیرت اور سکتے میں ڈال دیا۔ https://twitter.com/HamdanMohammed/status/1117123818642989057?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1117123818642989057&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.urdupoint.com%2Fdaily%2Flivenews%2F2019-04-14%2Fnews-1886463.html دبئی کے شہزادے شیخ حمادان بن محمد بن رشید بن المختوم...
ْمدینہ منورہ(اے ون نیوز) سعودی عرب میں موسلا دھار بارشوں کے بعدمدینہ منورہ کے مختلف علاقوں پر جھینگروں کے لشکروں نے دھاوا بول دیا ہے اور سعودی حکام ان سے نجات حاصل کرنے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔یاد رہے کہ اس سے پہلے مکہ میں جھینگروں کی ایک بڑی تعداد نے حملہ کردیا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق...
لیہ (اے ون نیوز) لیہ کے قریب علاقہ فتح پور میں وین سے دیگر لڑکیوں کو اتار کر ڈرائیور اور اس کے ساتھیوں نے ایک طالبہ سے اجتماعی زیادتی کی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق لیہ میں فرسٹ ائیر کی طالبہ کو وین ڈرائیور اور ساتھیوں نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور حالت غیر ہونے پر نجی ہسپتال میں چھوڑ...
لاہور(اے ون نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ شریک حیات میں حس مزاح ہونی چاہیے، سب سے ضروری یہ ہے کہ میری شریک حیات کی میری بہنوں کے ساتھ اچھی بنے، مجھے ڈریسنگ پسند نہیں ہے، والدہ کہتی غصے میں 10تک گنتی گننی چاہیے۔انہو ں نے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ والدہ...
کراچی(اے ون نیوز)پاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت غیرقانونی طور پر سمندری حدود پار کرنے والے 100 بھارتی ماہی گیروں کو لانڈھی جیل سے رہا کردیا۔ کراچی کی لانڈھی جیل سے رہائی پانے والے 100 بھارتی ماہی گیروں کو کینٹ اسٹیشن سے بزنس ایکسپریس کے ذریعے لاہور پہنچایا جائے گا۔بھارتی ماہی گیروں کو جیل سے سخت سیکورٹی میں کینٹ اسٹیشن...
اگرچہ پسینہ آنا ایک قدرتی عمل ہے جو جسم کو ٹھنڈا رکھنے میں مدد دیتا ہے تاہم دیگر افراد کے مقابلے میں آپ کے جسم پر زیادہ پانی بہہ رہا ہو تو یہ کافی برا لگتا ہے۔ مگر ایسا کیوں ہوتا ہے اور کیوں کچھ افراد کو بہت زیادہ پسینہ آتا ہے؟ اس کی وجہ مختلف طبی تحقیقی رپورٹس کے...
افغانستان کے مشرقی صوبے لغمان میں مارٹر کے دھماکے سے کم ازکم 7 بچے جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔خبررساں ادارے ’اےایف پی‘ کے مطابق صوبہ لغمان کے گورنر اسد اللہ نے بتایا کہ ’تحقیقات کی جاری ہے کہ بچوں کو مارٹربم کیسے ملا اور کیوں پھٹا؟ انہوں نے بتایا کہ جاں بحق اور زخمی ہونے والے تمام بچوں کی...
حماس نے فلسطینی صدر محمود عباس کی جانب سے ویسٹ بینک میں تشکیل دی گئی نئی انتظامیہ میں الفتح کے علاوہ دیگر جماعتوں کو شامل نہ کرنے پر اعتراض کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس فیصلے سے فلسطینی مزید تقسیم ہوسکتے ہیں۔ پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حماس کی جانب سے ویسٹ بینک میں وزیراعظم محمد شتیہ...
ممبئی(اے ون نیوز)بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے انتخابی مہم کی تشہیر کے لیے پاکستانی نغمہ چوری کرلیا، جس کی وجہ سے بی جے پی پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کی گئی ٹوئٹ میں بی جے پی رہنما راجا سنگھ نے کہا تھا کہ وہ 14 اپریل...
اسلام آباد(اے ون نیوز) دہشت گردوں کی مالی معاونت اور منی لانڈرنگ کی روک تھام کے عالمی ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ( ایف اے ٹی ایف) نے مطالبات کی فہرست پاکستان کو دے دی۔ ایف اے ٹی ایف کی جانب سے ملک کے تمام صرافہ بازاروں کو دستاویزی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے جب کہ فہرست عمل درآمد...