Thursday, April 25, 2019
Home Blog Page 3
لندن(اے ون نیوز)حجم اور لمبائی کے بجائے طویل ترین پروں کے اعتبار سے دنیا کے سب سے بڑے جہاز نے اپنی پہلی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی۔ سافٹ وئیر کمپنی مائیکرو سافٹ کے شریک بانی پال ایلن کی 2011 میں قائم کی گئی اسٹراٹو لانچ نامی کمپنی کے تیار کردہ جہاز نے ریاست کیلیفورنیا کے صحرا میں لانچنگ پیڈ...
میلبورن(اے ون نیوز) آسٹریلیا کے شہر میلبورن کے نائٹ کلب میں مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کے شہر میلبورن کے مشہور نائٹ کلب کے باہر ایک نامعلوم شخص نے اپنی گاڑی میں بیٹھے بیٹھے ہجوم پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ہی ہلاک...
اسلام آباد(اے ون نیوز) گھوٹکی کی 2 نومسلم بہنوں کے دولہے پہلے سے شادی شدہ اوربچوں کے باپ نکلے۔گھوٹکی کی2 نومسلم بہنوں کی پسند کی شادی کے معاملے میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی سندھ حکومت کی رپورٹ منظر عام پر آ گئی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نومسلم لڑکیوں سے شادی کرنے والوں...
کھٹمنڈو(اے ون نیوز) نیپال کے ایئرپورٹ پر چھوٹا طیارہ اڑان بھرنے کے دوران رن وے کے قریب کھڑے دو ہیلی کاپٹروں سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ طیارے کا حادثہ نیپال کے ماؤنٹ ایورسٹ پہاڑی سلسلے میں واقع لکلا ایئرپورٹ پر پیش آیا جسے طیاروں کے اڑان بھرنے اور لینڈنگ کے اعتبار...
شیخو پورہ(اے ون نیوز) شیخوپورہ فیصل آباد روڈ پر پولیس وین الٹنے سے 4 اہلکار جاں بحق جب کہ 6 زخمی ہوگئے۔ لاہور کے تھانہ گلبرگ کے اہلکار فیصل آباد سے اشتہاری مجرم کو گرفتار کرکے لاہور آ رہے تھے کہ شیخوپورہ روڈ کے قریب فیصل آباد روڈ پر ٹائر پھٹنے سے پولیس وین الٹ گئی۔ حادثے میں 3 پولیس...
گوجرانوالہ(اے ون نیوز) شوہر کے ظلم سے تنگ بھارتی خاتون نے پاکستان آکر اسلام قبول کرلیا اور گوجرانوالہ کے نوجوان سے شادی کرلی۔ شوہر کے تشدد سے تنگ بھارتی خاتون پاکستان بھاگ آئی، چندی گڑھ سے تعلق رکھنے والی ٹینا نے اسلام قبول کرکے گوجرانوالہ کے سلیمان سے شادی کرلی۔ سلمان زیرو پوائنٹ کا رہائشی ہے اور اس نے ٹینا...
لاہور(اے ون نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے شہباز شریف کی اہلیہ اور 2 بیٹیوں کو منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے کیس میں طلب کرتے ہوئے ان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش بھی کردی۔ نیب نے سابق وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی بیگم اور بیٹیوں کو منی لانڈرنگ کیس میں طلب...
اسلام آباد(اے ون نیوز) وزیراعظم عمران خان کے 21 اپریل کو ایران کے دورے پر جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان 21 اپریل کو دیگر وزراء کے ہمراہ ایران کے دورے پر روانہ ہوں گے جہاں وہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خمینی اور صدر حسن روحانی سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم...
اسلام آباد(اے ون نیوز) چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے انصاف کا شعبہ پارلیمنٹ کی ترجیحات میں شامل نہیں اور جوڈیشل پالیسی بہتر بنانے کے لیے سفارشات اور ترامیم کو پارلیمنٹ میں پیش نہیں کیا گیا۔ اسلام آباد میں فوری انصاف کی فراہمی سے متعلق کانفرنس سے خطاب کے دوران چیف جسٹس...
جنوبی وزیرستان(اے ون نیوز) تحصیل توئے خلہ میں باراتیوں کی گاڑی سیلابی ریلےمیں بہہ گئی جس کے نتیجے میں 6 خواتین ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔ ڈی سی وانا امیر نواز نے بتایا کہ باراتیوں کی گاڑی گزشتہ شام کو سیلابی ریلے میں بہہ گئی تھی، گاڑی میں 7 خواتین، 3 بچے اور ڈرائیور موجود تھا، حادثے میں ڈوبنے والی...