بے نظیرائیرپورٹ پر سی 130 طیارے میں آگ لگ گئی

0
92

راولپنڈی(اے ون نیوز) بے نظیرائیرپورٹ پر سی 130 طیارے میں آگ لگ گئی تاہم پائلٹ محفوظ رہے۔

بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کھڑے سی 130 طیارے میں آگ لگ گئی، آگ لگنے کی وجوہات تو معلوم نہ ہوسکیں البتہ امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر روانہ کردی گئی ہیں جب کہ طیارے کے ساتھ موجود ٹریننگ مشن میں شریک پائلٹ اورٹرینی حادثے میں محفوظ رہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here