نیوزی لینڈ دہشت گرد حملہ: 9پاکستانیوں کی گمشدگی کا انکشاف،نام سامنے آ گئے

0
31

کرائسٹ چرچ(اے ون نیوز)کرائسٹ چرچ میں دو مسجدوں پر حملے کے بعد سے 9 پاکستانیوں کی گمشدگی کا انکشاف ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق دہشت گردی کے واقعے کے بعد گمشدہ ہونے والوں میں 36 سالہ محمد سہیل شاہد، 26 سالہ سید اریب احمد، 34 سالہ سید جہاں دید علی، 24 سالہ طلحہٰ نعیم اور محمد زاہد شامل ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here